پی ایچ پی بی بی میں کنورژن کا طریقہ؟

ذیشان

محفلین
پی ایچ پی بی بی 3.0.2 کو 3.0.5 سے کنورٹ کرنے کا طریقہ بتلا دیں ویب پر بھی اور لوکل ہوسٹ پر بھی ۔ شکریہ
 

اظفر

محفلین
ان کی ویب سایٹ سے اپ ڈیٹ کیلیے پیکج مل جاتا ہے وہ ڈاون لوڈ کر کے اس کی ڈاکومنٹیشن کو دیکھ لیں

میں‌انگلش فورمز کو کئی بار اپ ڈیٹ‌کر چکا ہوں‌ لیکن اردو فورم کو اپ ڈیٹ‌کرنے میں‌ناکام رہا ہوں ۔ کئی بار کوشش کی لیکن ایرر آجاتے ہیں ۔/
 

اظفر

محفلین
نیا ورژن انسٹال کرنے سے سارے موڈ فوت ہو جاتے ہیں ۔ اگر آپ نے کچھ کیئے تھے تو
 

ذیشان

محفلین
بھائی کس موڈ کی بات کر رہے ہیں جوفوت ہو جاتا ہے ، ذرا تفصیل سے بتائیں۔ میرا تو کوئی موڈ فوت نہیں ہوا۔
 
Top