پی ایچ پی بی بی سے زین فورو پر منتقلی

ابو مصعب

محفلین
السلام علیکم
کیا اس فورم پر ابھی تک phpbb سے xenforo پر منتقل ہونے کا طریقہ کار شئر ہو چکا ہے یا نہیں ؟
میں ایک پی ایچ پی بی بی فورم کو زین فورو پر منتقل کرنے کا سوچ رہا ہوں۔ کیا یہ کام آسانی سے ہو جائیگا یا بہت مشکل ہے ؟
کسی نے تجربہ کیا ہو تو شئر کریں۔
جزاکم اللہ خیرا
 
نبیل

تکنیکی معاون
آسانی یا مشکل کے بارے میں کہا نہیں جا سکتا۔ اس کا اندازہ صرف اس کا تجربہ کرکے کیا جا سکتا ہے۔
تجربہ کرنے کے لیے موجودہ پی ایچ پی بی بی بورڈ کی ایک کاپی تشکیل دیں اور اس کو زین فورو پر مائیگریٹ کرکے دیکھیں۔
 
جیہ

لائبریرین

نبیل بھائی السلام علیکم۔ آپ تو ایسے غائب ہیں جیسے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :) :) :)
 
نبیل

تکنیکی معاون
مائیگریشن کا تجربہ کرنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ لائیو سائٹ کی کاپی اپنے ویب یوسٹ یا لوکل سرور پر تشکیل دے کر زین فورو کی کسی ٹیسٹ انسٹالیشن پر اسے مائیگریٹ کرکے دیکھا جائے۔
 
Top