پی ایچ پی بی بی تھری کا مکمل بیک اپ اور ری سٹور

ہادی

محفلین
پی ایچ پی بی بی تھری فورم کا مکمل بیک اپ کس طرح بنایا جا سکتا ہے اور کس طرح اس کو ری اسٹور کیا جا سکتا ہے۔ اگر پہلے سے مضمون موجود ہے تو لنک دیجئے۔
 

اظفر

محفلین
دو طریقے ہیں
1 ۔ ہوسٹنگ میں جائیں اور فورم کے فولڈر کا بیک اپکر لیں ۔ پھر ڈیٹا بیس میں جائیں اور فورم کے ڈیٹا بیس کا بیک اپ لے لیں
2 ۔ ایڈمن پینل مین‌بھی ایک بیک اپ کا آپشن موجود ہے اس کا استعمال بھی کیا جا سکتاہے
 
Top