پی ایس فور کیا ہے؟

gook

محفلین
پی ایس فور کے بارے میں اگر کوئی جانتا ہو یا اسے استعمال کیاہو اسکی قیمت وغیرہ تو میری مدد کرے
 
gook

محفلین
قیمت کا انحصار تو اس پر بھی ہے کہ آپ کہاں سے خریدنا چاہ رہے ہیں۔ویسے اچھا گیم کنسول ہے۔[/QUOT میںں پاکستان سے خریدنا چاہتا ہوں لیکن یہ کس شہر میں ملے گا اور جی ٹی اے 5 والا پی ایس فور خریدنا چاہتا ہوں جو کے میں نے ابھی تک صرف گوگل پر دیکھا ہے اور پاکستان میں یہ کتنے میں مل جائے گا یا کس شہر میں ملے گا یہ ابھی تک پتہ نہیں؟؟؟؟
 
gook

محفلین
اچھا یہ چلتا کیسے ہے یعنی اسے خریدنے کے بعد اس وہ گ
پاکستان میں کتنے کا ملے گا مجھے علم نہیں ہے، ویسے سارے ہی بڑے شہروں سے مل جانا چاہئیے۔

کیا اسے خریدنے کے بعد ڈائریکٹ اس میں گیم چلتا ہے مطلب اس میں پہلے سے انسٹال ہوتا ہے یا کرنا پڑھتا ہے؟
 
اسے ٹی وی کے ساتھ کونیکٹ کیا جاتا ہے۔ اور مختلف گیمز کھیلنے کے لئے ان کی ڈسک خریدی جائے گی یا انہیں کنسول میں ڈاؤن لوڈ کیا جائے گا
 
اسد

محفلین
کیا اسے ایل سی ڈی سے بھی کونیکٹ کیا جاسکتا ہے؟
اگر آپ کی مراد کمپیوٹر کے LCD مونیٹر سے ہے تو عام طور پر نہیں۔

ویڈیو آؤٹ‌پٹ کے لیے PS4 میں HDMI پورٹ ہوتی ہے۔ جو عام طور پر نسبتاً نئے ٹی‌وی اور خصوصی کمپیوٹر مونیٹرز میں بھی ہوتی ہے۔
 
کئی سال ہوگئے اب ایل سی ڈی ٹی وی یا مانیٹر مارکیٹ میں نہیں آتے ۔ لوگ ایل ای ڈی کو بھی عادتا ایل سی ڈی ہی کہتے ہیں۔
 
اگر کمپیوٹر کے مانیٹر میں یہ لگ سکتا ہے تو مانیٹر کا اپنا تو سپیکر ہوتا نہیں کیا اس کے لئے الگ سے سپیکر خریدنا پڑھتا ہے؟
 
پی ایس فور کی آؤٹ پٹ ایچ ڈی ایم آئی ہوتی ہے ۔ ایچ ڈی ایم آئی میں وڈیو اور آڈیو دونوں سگنل ہوتے ہیں۔ میرے پاس ذاتی جو مانیٹر ہے اس میں سپیکر بھی بلٹ ان ہے۔ مارکیٹ میں ایچ ڈی ایم آئی پورٹ والے بغیر سپیکر والے مانیٹر دستیاب ہیں یا نہیں اس بارے میں، میں کچھ نہیں کہ سکتا۔
 
Top