مبارکباد پیاری بیٹی کی سالگرہ

ام اریبہ

محفلین
:princess:میری بہت پیاری بیٹی ،میرے گھر کی رونق،میری شہزادی کی آج سالگرہ ہے -بہٹ دعائیں میری بیٹی کے لیے ،اللہ بہت خوش رکھے آمین،خوشیاں ہمیشہ رستہ دیکھیں تیرا ،بہار تیرے گھر آنے کو بیتاب رہے ،غم کو تیرے گھر کا رستہ نہ مل سکے کبھی بھی ،،،ماں کی دعائیں صدا تیرے ساتھ ہیں
3c219f4e6e080853d3385de24b25cff5.jpg
972231c5b0789f19e88068911bd4fb95.jpg
 

ام اریبہ

محفلین
میری پیاری بیٹی کو اللہ نے اس کی سالگرہ پر اپنے پیارے گھر کا دیدار نصیب فرمایا۔۔۔اس سے بڑا اور کوئی گفٹ ہو اس دنیا میں ؟یقینن نہیں ۔۔مبارک ہو
@ما ہی احمد
 

نظام الدین

محفلین
پیاری بیٹی کو سالگرہ کی بہت بہت مبارک باد۔۔۔۔۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہماری بیٹی کو دنیا و آخرت کی تمام کامیابیاں عطا فرمائے۔۔۔ آمین
 

نایاب

لائبریرین
محترم ماہی بٹیا کہ دلی دعاؤں بھری مبارک باد
اللہ سوہنا سدا مہربان رہتے بٹیا رانی کے گلشن میں سدا اپنی رحمتوں بھری بہارو ں کا سایہ رکھے ۔ آمین
 

ماہی احمد

لائبریرین
میری پیاری بیٹی کو اللہ نے اس کی سالگرہ پر اپنے پیارے گھر کا دیدار نصیب فرمایا۔۔۔اس سے بڑا اور کوئی گفٹ ہو اس دنیا میں ؟یقینن نہیں ۔۔مبارک ہو
@ما ہی احمد
بہت شکریہ اماں، اللہ پاک ہر کسی کو اپنا دیکھائے :)
 

ماہی احمد

لائبریرین
بہت بہت مبارک قبول کی جائے اس بھائی طرف سے بھی۔
شکریہ بہت بہت :)
میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو۔
آپ کو بھی اور بہنا جی کو بھی۔۔۔

شاید آج زیادہ ہی مصروف ہیں۔
ماہی احمد
شکریہ :)
جی ہاں مصروف تھے، جدہ سے واپس ریاض آنا تھا اس لئیے:)
پیاری بیٹی کو سالگرہ کی بہت بہت مبارک باد۔۔۔۔۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہماری بیٹی کو دنیا و آخرت کی تمام کامیابیاں عطا فرمائے۔۔۔ آمین
بہت شکریہ :)
سالگرہ اور عمرہ کی سعادت بہت مبارک ہو ماہی احمد
:) شکریہ دشمنو!!!!
محترم ماہی بٹیا کہ دلی دعاؤں بھری مبارک باد
اللہ سوہنا سدا مہربان رہتے بٹیا رانی کے گلشن میں سدا اپنی رحمتوں بھری بہارو ں کا سایہ رکھے ۔ آمین
آمین۔ بہت شکریہ چاچو۔ :)
بہت مبارک ہو ماہی !! دعا ہے کہ زندگی آپ پر مہربان رہے !! آمین !!:)
آمین :)
بہت شکریہ آپی۔ یہ تو اتنا یمی سا ہے میرے تو منہ میں پانی آگیا۔۔۔ :)
 
Top