پنجاب یونیورسٹی کے گریجویٹ

سیفی

محفلین
السلام علیکم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دوستانِ محفل

کیا محفل کے دوستوں میں سے کوئی ایسے صاحب یا انکا کوئی دوست ہے جس نے پنجاب یونیورسٹی سے 2 سالہ بی ایس سی کمپیوٹر سائنس کیا ہو۔۔۔۔۔عموما اس کورس کے درج ذیل مضامین ہوتے تھے
Math-A
Math-B/Statistics
Computer Science

(سن 2000 سے یہ کورس چار سالہ آنرز میں تبدیل ہو گیا ہے)
 

قیصرانی

لائبریرین
وعلیکم السلام سیفی بھائی۔ ایسا توکوئی دوست نہیں ہے۔ ویسے اگر آپ یہ بتا دیں‌ کہ کس وجہ سے پوچھ رہے ہیں (جیسے سابقہ پرجہ جات وغیرہ)، تو شاید کچھ مدد ہو سکے
 
Top