پنجاب کا خوش قسمت گاوں"" گھنگر شریف""

فخرنوید

محفلین
السلام علیکم!

صوبہ پنجاب پاکستان ، جو کہ پیپلز پارٹی کے دور حکومت سے قبل ہی کم اور اب زیادہ
اندھیروں میں ڈوب رہا ہے میں ایک ایسا خوش قسمت گاوں بھی ہے جہاں
"" ایک منٹ"" بھی بجلی کی لوڈ شیڈنگ نہیں ہو تی ہے۔

مذید تفصیل:

پنجاب کا خوش قسمت گاوں"" گھنگر شریف""

:rollingonthefloor::cow::thumbsup::rockon:
 
نبیل

تکنیکی معاون
نہیں جناب ۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے معلوم نہیں ہے۔
کمال ہے، آپ جیسے پرانے ویب ماسٹر کو لنک سپیمنگ کا پتا نہیں ہے، یا پھر آپ تجاہل عارفانہ سے کام لے رہے ہیں۔
آپ کو اگر اپنی سائٹ کے لیے ٹریفک چاہیے تو اس کے لیے آپ کے دستخط میں ایک لنک کافی ہے۔ میری گزارش ہے کہ ہر پوسٹ میں سپیم کرنے کا سلسلہ بند کریں۔
 
شہزاد وحید

بلکل، یتنی چھوٹی سی خبر لکھی بھی جا سکتئ تھی۔ چھوٹی سے مراد چار پانچ لائینیں۔ یا امیج لنک دیا جا سکتا تھا۔
 
Top