پلیز میری مدد کریں

mwalam

محفلین
السلام و علیکم
میں‌ VB.net 2008 مین MySql کا Front End بنا رہا ہوں۔ میں چاہتا ہوں کہ کچھ ٹیکسٹ باکسز میں اردو پیڈ کی طرح اردو لکھ سکوں۔ اب مجھے یہ نہیں پتا کی vb.net میں کسطرح کی بورڈ بناتے ہیں۔ کیا آپ میں سے کوئی مدد کر سکتا ہے۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
میں نے کسی زمانے میں ڈاٹ نیٹ پر مبنی اردو کنٹرولز لائبریری کا ابتدائی ورژن جاری کیا تھا۔ اس کی تفصیل ذیل کے ربط پر موجود ہے:

اردو ڈاٹ‌ نیٹ‌کنٹرولز لائبریری کا ابتدائی ورژن

اس ربط پر ڈاؤنلوڈ میں سی شارپ سورس کوڈ بھی شامل ہے۔ تھوڑی سی کوشش سے اس لائبریری کو ویژوئل بیسک ڈاٹ نیٹ میں استعمال کرنا بھی ممکن ہونا چاہیے۔
 
Top