پشتو نسخ فانٹ

ابوحمدان

محفلین
میرا تعلق شعبۂ طباعت و اشاعت سے ہے۔ میں فانٹ سازی میں تھوڑا بہت کام کر چکا ہوں۔ اُردو زبان کے لئے ’’اردو محفل‘‘ میں خاطر خواہ کام ہو رہا ہے۔ میرا ارادہ ہے کہ میں پشتو زبان کے لئے کتابت سے ملتا جلتا ایک نسخ فانٹ بناؤں جس میں پشتو کے ساتھ ساتھ وہ فانٹ دوسری زبانوں مثلاً اُردو، عربی، فارسی وغیرہ میں بھی مستعمل ہو، اسے ہم ملٹی لینگول بھی کہہ سکتے ہیں۔ مگر اس فانٹ کے پہلے ورژن میں خصوصی توجہ پشتو زبان پر دی جائے گی۔ اراکین محفل سے قیمتی مشوروں اور آراء کا منتظر ہوں۔
 
سعادت

تکنیکی معاون
کیا آپ نے امیری کو آزما کر دیکھا ہے؟ میں پشتو تو نہیں جانتا، لیکن ویکیپیڈیا پر موجود پشتو ادب کی یہ مثالیں امیری میں درست رینڈر ہو رہی ہیں (یہاں درست سے مراد یہ ہے کہ امیری میں تمام مطلوبہ گلفس موجود ہیں)۔ اگر کسی قسم کی تبدیلی مقصود ہو (جیسے فونٹ کے اندر پشتو کا لینگوئج ٹیگ، جو غالباً پشتو اعداد کے لیے مفید ہو گا)، تو امیری کی گِٹ‌ہب ریپو پر ایک ایشو کھولا جا سکتا ہے۔
 
ٹرومین

arifkarim
 
Untitled1_zpsygul2zgc.jpg

بہت شکریہ سعادت بھائی!
امیری بہت اچھا فانٹ ہے۔ لیکن میں اس قسم کے فانٹ کی بات کر رہا ہوں۔
 
میرے پاس پشتو کے لاتعداد فونٹس ہیں

Top