پشاور زلمی بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹر:19 واں میچ

اس میچ کے نتیجہ کا اس مرحلہ پر اس سے زیادہ اثر نہیں پڑے گا کہ کون سے ٹیم کس سے میچ کھیلے گی۔
اسلام آباد اور کراچی کا میچ فیصلہ کرے گا کہ کراچی اور لاہور میں سے کون سی ٹیم باہر ہو گی۔
 

ابن توقیر

محفلین
پشاور زلمی کا ٹاس جیت کر باولنگ کرنے کا فیصلہ،پی ایس ایل کے پوائنٹس ٹیبل پر پشاور زلمی کے ساتھ"کیو" کا اضافہ میرے لیے بھی حیران کن رہا،میں سمجھ رہا تھا کہ اب پشاور کے لیے جیت لازمی ہے۔
 

ابن توقیر

محفلین
باہر نکل کر بھی موصوف روکنے لگے تھے،بریک ہوئی بال۔اگر یہی کام کرنا تھا تو اسد جی قدم باہر کیوں نکالے؟ سُپرسمائلس
 
اس میچ کے نتیجہ کا اس مرحلہ پر اس سے زیادہ اثر نہیں پڑے گا کہ کون سے ٹیم کس سے میچ کھیلے گی۔
یہ بھی فرق پڑے گا کہ کونسی کوالیفائر کھیلے گی اور کونسی ایلیمینیٹر- 1-2 پوزیشن کی ٹیمز کو ایک موقع زائد ملے گا- سو جان لگانی تو بنتی ہے-
 
Top