متفرق پروگرامنگ کی کلاسس کا آغاز

محمداحمد

لائبریرین
Crafting Quality Code

corusera.org پر ایک نیا کورس Learn to Program: Crafting Quality Code زیرِ ترتیب ہے۔ یہ کورس مغل صاحب کے ارسال کردہ کورس Learn to Program: The Fundamentals کے سلسلے کی ہی پیش رفت ہے۔ اگر آپ دلچسپی رکھتے ہیں تو آج ہی یہاں سبسکرائب کر والیجے۔
 

MughalS

محفلین
لوجی کورس تو ختم بھی ہو گیا۔۔۔۔ اور ہمیں ایک عدد سرٹیفیکیٹ سے بھی نوازا گیا ہے۔
270017_417542638298978_1570640990_n.jpg
 

محمداحمد

لائبریرین
لوجی کورس تو ختم بھی ہو گیا۔۔۔ ۔ اور ہمیں ایک عدد سرٹیفیکیٹ سے بھی نوازا گیا ہے۔
270017_417542638298978_1570640990_n.jpg

عمران بھائی بہت مبارک ہو آپ کو۔ آپ کی بدولت ہمیں بھی ایسا ہی ایک پروانہ مل گیا ہے۔ ابھی یہاں پر یہی پوسٹ لگا رہا تھا۔

آپ کا بھی بہت بہت شکریہ ۔ خوش رہیے۔
 
Top