! پروف ریڈنگ میں ممکنہ غلطیوں کی مشق!

arifkarim نے 'یونیکوڈ قران ٹائپنگ پراجیکٹ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 26, 2008

  1. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    قرآن پاک کی پروف ریڈنگ کرنا اور اسکے متن کو ہو بہو یونیکوڈ قوانین کے مطابق ڈھالنا ایک بہت کٹھن کام ہے۔ آپ دوستوں کی طرف سے جو پروف شدہ فائلز اپلوڈ ہو ئی ہیں، انکی روشنی میں خاکسار قرآن کریم کے متن کو درست ٹائپ کرنے کے بارے میں یہ تھریڈ شروع کر رہا ہے۔ ان فائلز میں جو جو کمیاں رہ گئی ہیں، انکی نشاندہی کرکے ان کو درست کرنے کا طریقہ بھی بتلا یا جائے گا تا آئندہ آپ مزید بہتر طریقہ پر کام کر سکیں :)
    اگر آپ اس سلسلہ میں کوئی سوال کرنا چاہیں، تو بندا حاضر ہے۔۔۔۔ چلیں بسم اللہ کرتے ہیں:

    1۔ ایک مسئلہ یہ پیش آیا کہ بعض جگہوں پر الف مکسورہ کی بجائے بغیر نکتے کی ب ''ٮ'' استعمال ہو رہی ہے۔ اب چونکہ ان دونوں کیریکٹرز کی ابتدائی اور درمیانی اشکال ایک ہی ہیں، اسلئے اکثر نظر کے دھوکے میں ہم ''ٮ'' ہی ڈال دیتے ہیں۔ ذیل کا سنیپ دیکھئے:
    [​IMG]

    بظاہر دیکھنے میں دونوں متن درست نظر آرہے ہیں لیکن سرخ رنگ والا متن درست نہیں ہے۔ الف مکسورہ آج قرآنی کیبورڈ پر alt gr + i پر ڈیفائن ہوا ہے، جبکہ بغیر نقطوں کے ٮ alt gr + b پر۔ اسلئے برائے مہربانی آئندہ الف مکسورہ کا ہی استعمال کریں۔ شکریہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  2. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    2۔ ایک فائل میں علامات آیت کے نشان اور اعداد کے بعد ڈالی گئی تھیں، جو کہ غلط ہے۔ ان کو درست لکھنے کا یہ طریقہ ہے ورڈ پیڈ میں:
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  3. گرو جی

    گرو جی محفلین

    مراسلے:
    1,696
    سبحاں اللہ جناب
     
  4. محمد عویدص عطاری

    محمد عویدص عطاری محفلین

    مراسلے:
    1,086
    واللہ عزوجل آپ نے تو بہت ہی آسان طریقہ سے سمجھا دیا۔ سبحان اللہ عزوجل
    اور جیتے رہیے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  5. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    بعض جگہوں پرلفظ ''وَ'' غلط لکھا تھا۔ اس کی درستگی:
    [​IMG]

    لفظ ’’وَ‘‘ کا مطلب ہے’’اور‘‘ ،اسلئے اسکو اگلے یا پچھلےلفظ سے جوڑنا درست نہیں ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3

اس صفحے کی تشہیر