پروفائل میں اوتار ایرر

فخرنوید

محفلین
السلام علیکم!
آج میں ایک نئے قسم کے مسلہ کے ساتھ حاضر ہوا ہوں
دوستو اوتار جب پی سی سے اپ لوڈ کروانے لگتے ہیں تو
یہ ایرر آجاتا ہے اور وہ اوتار اپ لوڈ بھی نہیں ہوتا ہے

error_001_a.JPG



کوئی حل بتاو
 

زیک

تکنیکی معاون
کوڈ:
./images/avatars
اور
کوڈ:
/var/tmp
میں سے کسی فولڈر میں آپ کو پرمشنز کا مسئلہ ہے۔
 

دوست

محفلین
ایف ٹی پی کلائنٹ سے ان ڈائرکٹریز پر رائٹ کلک کریں۔ اور فائل ایٹریبیوٹس میں جاکر اجازتیں 777 کردیں۔
 

فخرنوید

محفلین
جناب میں نے اس کی ایف ٹی پی کلائنٹ سے ان ڈائرکٹریز پر رائٹ کلک کرکے دیکھا ہے۔ اور فائل ایٹریبیوٹس میں جاکر اجازتیں 777 ہی ہیں ۔یار اور اب میں ان میں رایٹنگ والی بھی چیک کر دی ہے
 

رند

محفلین
ارے جناب میرے پاس بھی ایسی ہی ارر آرہی ہے لیکن اس سے تھوڑی مختلف ہے میں اس کی تصویر بھیج رہا ہوں میں نے ./images/avatars اس فلوڈر پہ ایف ٹی پی کے زریعے رائیٹ کلک کیا اور پھر اس کی File Attributes میں جاکر Numeric Value کو 777 کر دیا ہے اور دوسرا /var/tmp یہ والا فولڈر تو مجھے ملا نہیں پتہ نہیں کدھر لیکن پہلے فولڈر میں 777 کرنے کے بعد بھی یہ مسلہ ختم نہیں ہو رہا جیسا کہ آپ زیل کی تصویر میں ملاحضہ کرسکتے ہیں
aephpbbjj5.jpg
 

رند

محفلین
ایسا تو نہیں کہ اوتار میں لگانے والی تصویر کا سائز بہت بڑا ہے۔

ارے نہیں بھائی میں نے ایویٹر کا سائیز نو کی بی سیٹ کیا ہوا ہے اور جو ایویٹر میں اپ لوڈ کر رہا ہوں وہ تقریبا چھ کی بی کے لگ بھگ ہے خدا راہ کوئی حل تجویز کریں ورنہ مجھے پھر سے سارا فارم ڈیلیٹ کرکے شروع سے اپ لوڈ کرنا ہوگا پلیز کچھ کیجے
 
Top