پختون کی بیٹی - دوسرے باب کی پروف ریڈنگ مکمل

تفسیر

محفلین
جویریہ نے باب دوئم کی پروف ریڈنگ مکمل کرلی ہے۔اور“ وکی“ پر اپ ڈیٹ کردی ہیں۔


43 صفحات کی تصحیح کتابت چند دنوں میں

جویریہ بہت خوب - واہ واہ - قابل تعریف

:good: :great: :princess:
 

قیصرانی

لائبریرین
واہ، دیکھ لیں جیہ کے کارنامے۔ اتنی اچھی ہیں اور اتنی تیز رفتار بھی :) پر وہ ہیں کہاں؟
 

جیہ

لائبریرین
ارے تفسیر اتنی جلد پوسٹ کیا۔ ابھی تو نامکمل تھا۔ میں نے چند سوالات پوچھے تھے اس کے جواب آپ نے نہیں دیے۔ جیسے ٹیکریا سے آپ کی کیا مراد ہے؟

خیر اچھا کیا۔

اور شکریہ میری تعریف کرنا کا۔ آپ کی ذرہ نوازی ہے۔

قیصرانی آپ کا بھی شکریہ
 
Top