پاک گلیکسی : اردو ویب ٹیمپلیٹ نمبر 2

فخرنوید

محفلین
السلام علیکم!

کیسے ہو سب دوستو؟

جناب عالی یہ بندہ آج پھر یہ ویب ٹیمپلیٹ لے کر آپ کی خدمت میں حاضر ہوا ہے۔ امید ہے آپ کو یہ پسند آئے گی۔

کچھ لوگوں کا کہنا تھا کہ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ مینو سجے پاسے ہے یا کھبے اس لئے میں یہ بھی کبھے پاسے ہی دینے لگا ہوں۔

a_149.jpg



ڈاون لوڈ :
پاک گلیکسی ویب اردو ٹیمپلیٹ نمبر 2

:shameonyou::applause:
 
Top