پاکستان کا ایٹمی صلاحیت کے حامل ”حتف 9 نصر“ میزائل کا کامیاب تجربہ

محمداحمد

لائبریرین
پاکستان کا ایٹمی صلاحیت کے حامل ”حتف 9 نصر“ میزائل کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی: پاکستان نے زمین سے زمین پر مار کرنے والے ایٹمی صلاحیت کے حامل ملٹی ٹیوب میزائل ”حتف 9 نصر“ کا کامیاب کا تجربہ کیا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق تجربے کے دوران 4 میزائل جدید ملٹی ٹیوب لانچر سے یکے بعد دیگرے لانچ کیے گئے۔ ایٹمی صلاحیت کا حامل ملٹی ٹیوب میزائل زمین سے زمین پر 60 کلو میٹر تک اپنے ہدف کو با آسانی نشانہ بنانے کے ساتھ ساتھ ’’مار اور فرار‘‘ کی بھی خصوصی صلاحیت رکھتا ہے۔

”حتف 9 نصر“ میزائل کے کامیاب تجربے کے دوران چیرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود سمیت کمانڈر اے ایس ایف سی لیفٹیننٹ جنرل عبید اللہ خان، ڈی جی اسٹرٹیجک پلانزڈویژن، چیرمین نیسکام، اسٹرٹیجک فورسز کے سینئرافسران، اسٹرٹیجک اداروں کے سائنسدان اور انجینئرز بھی موجود تھے۔

ربط
 
بہت خوب۔ زبردست :applause:
(y)(y)(y)
 
image_resize.aspx
 
Top