پاکستان نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے 30 رکنی ابتدائی سکواڈ کا اعلان کر دیا

پاکستان نے چیمپئنز ٹرافی 2013 کے لیے اپنے 30 رکنی ابتدائی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے
سابق کپتان یونس خان کو ڈراپ کر دیا گیا ہے
سکواڈ یہ رہا
مصباح الحق (کپتان)،ناصر جمشید،محمد حفیظ،عمران فرحت،احمد شہزاد،حارث سہیل،اسد شفیق،عمر اکمل،شعیب ملک،عمر امین،حماد اعظم،
سہیل تنویر،اظہر علی،شاہد آفریدی،اسد علی،انور علی،جنید خان،محمد عرفان،وہاب ریاض،راحت علی،عمر گل،احسان عادل،عمران خان،
اعزاز چیمہ،یاسر عرافات،سعید اجمل،عبدرحمٰن،زولفقار بابر،محمد رضوان،کامران اکمل
 
آل راؤنڈر عبد ارزاق جو کہ نومبر 2011 میں آخری مرتبہ کوئی ایک روزہ میچ کھیلے تھے، سکواڈ میں جگہ بنانے میں ناکام رہے
اس کے علاوہ بائیں ہاتھ کے نوجوان سپنر رضا حسن بھی سلیکٹرز کا اعتماد حاصل کرنے میں ناکام رہے
 

حسان خان

لائبریرین
جب وہ عرصے سے کھیلے گا نہیں تو گیند بازی تو بیٹھے گی۔ اس نے سیاست کی وجہ سے گھریلو ٹی 20 سیریز بھی کھیلنے سے انکار کر دیا تھا۔ اس میں کھیلتا تو حالیہ فارم کا کچھ اندازہ ہو جاتا۔
 
جب وہ عرصے سے کھیلے گا نہیں تو گیند بازی تو بیٹھے گی۔ اس نے سیاست کی وجہ سے گھریلو ٹی 20 سیریز بھی کھیلنے سے انکار کر دیا تھا۔ اس میں کھیلتا تو حالیہ فارم کا کچھ اندازہ ہو جاتا۔
ابھی موجودہ ٹیم میں بھی "سیاہ ست" کے اثرات نمایاں ہیں:angry:
آج اگر حفیظ کو کپتان بنا دیا جائے تو آپ اس کی کارکردگی دیکھیے گا:rolleyes:
 
Top