پاکستان میں افطاری کے مناظر

شمشاد نے 'تصاویر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 9, 2014

  1. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں ملک کے مختلف شہروں میں روزے داروں کے لیے مخیر حضرات کی جانب سے مساجد اور سڑکوں پر افطاری کا اہتمام کیا جاتا ہے۔

    چند ایک تصاویر جو پاکستان میں افطاری کے مناظر پیش کر رہی ہیں۔

    آپ بھی اس میں پاکستان کے مختلف علاقوں کے افطاری مناظر والی تصاویر پوسٹ کریں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  2. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    لاہور میں افطار کے وقت روزہ دار افطاری میں مصروف ہیں۔

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 6
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  3. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    راولپنڈی میں ایک شخص بچوں میں کھجوریں تقسیم کر رہا ہے۔

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 6
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  4. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    کراچی میں ایک شخص سڑک پر مسافروں کے لیے افطاری کا اہتمام کر رہا ہے۔

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 7
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  5. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    روزے دار دوران سفر افطار کا وقت ہو جانے کے باعث سڑک پر روزہ افطار کر رہے ہیں۔

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 7
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  6. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    کراچی میں ایک شخص سڑک پر افطاری کا اہتمام کرتے ہوئے گلاسوں میں شربت بھر رہا ہے۔

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 6
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  7. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    کراچی میں روزہ داروں کے لیے سڑک پر افطاری کا اہتمام کیا گیا ہے۔

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 5
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  8. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    لاہور میں ایک ضعیف العمر شخص افطار کے وقت مقامی پارک میں لگائے گئے دسترخوان پر بیٹھا ہے۔

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 6
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  9. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    کراچی کی ایک مقامی مسجد میں روزہ داروں کے لیے افطاری کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 6
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  10. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    حیدر آباد میں روزہ داروں کے لیے افطاری کا سامان تیار کیا جا رہا ہے۔

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 7
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    لاہور - افطار کے وقت روزہ داروں میں شربت تقسیم کیا جا رہا ہے۔

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 7
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  12. تلمیذ

    تلمیذ لائبریرین

    مراسلے:
    3,914
    موڈ:
    Cool
    قابل تعریف و تقلید۔
    اللہ کی توفیق سے لوگ ثواب کما رہے ہیں۔ ماشاء اللہ۔
    شراکت کے لئے شکریہ، شمشاد صاحب۔
     
    آخری تدوین: ‏جولائی 9, 2014
    • متفق متفق × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    15,801
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    بہت خوب!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. اوشو

    اوشو محفلین

    مراسلے:
    2,325
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Drunk
    ماشاءاللہ
    اللہ کریم جزائے خیر عطا فرمائے۔
     
    • متفق متفق × 1
  15. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اس نفسا نفسی کے دور میں کچھ لوگ ہیں جو بھلے ہی تھوڑا کماتے ہوں لیکن اللہ کی راہ میں خرچ کرتے ہوئے گھبراتے نہیں۔ اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ انہیں بہترین اجر عطا فرمائے۔
     
    • متفق متفق × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  16. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,613
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    زبردست ۔۔
     
  17. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    بہت اعلیٰ شراکت شمشاد بھائی، میں فارسی بیلٹ کی افطاروں کے بعد کافی دنوں سے ایسے کسی مراسلے کی تلاش میں تھا ۔ بے شک یہ میں نے بھی مشاہدہ کیا ہے کہ کراچی میں افطار کے وقت شاید ہی کسی مسافر کو راستے میں افطار کا مسئلہ ہوتا ہو۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    اللہ ان کو جزائے خیر دے۔
     
  19. سید رافع

    سید رافع محفلین

    مراسلے:
    1,204
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اس سال ٢٠٢٠ میں کرونا کی وجہ سے کراچی کی سڑکوں پر افطار پر پابندی ہے سو لوگ افطار کی خریداری میں ۵ بجے سے قبل مصروف دکھائی دیتے ہیں۔

    [​IMG]
     
  20. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اس دفعہ فی سبیل اللہ افطاری شاید ہی کہیں کروائی جا رہی ہو۔
     

اس صفحے کی تشہیر