پاکستان بمقابلہ سری لنکا : پہلا ٹیسٹ

دلچسپ بات یہ ہے کہ آج ہی ایک نیا رول یہ بھی اپلائی ہوا ہے کہ اگر لنچ سے تین منٹ پہلے کوئی وکٹ گرے گی، تو لنچ بریک لے لی جائے گی۔ اس سے پہلے اس رول میں 2 منٹ کا وقت تھا۔
اور آج 3 منٹ پہلے ہی وکٹ گری ، اس طرح یہ رول پہلے ہی سیشن میں اپلائی ہو گیا ہے۔ :)
 
آخری تدوین:

فہد اشرف

محفلین
دوسرے دن کھانے کے وقفے تک لنکا 322-5۔ چنڈی مل 291 گیندوں پر 109 رن بناکر کچھوے کو مسلسل پریشان کیے ہوئے ہیں
دوسری طرف افریقہ 360-1 جس میں ہاشم آملہ کے شاندار 112 اور ایلگر کے 156 رن شامل ہیں
 

محمد وارث

لائبریرین
میچ پاکستان کے ہاتھ سے قریب قریب نکل ہی چکا ہے یعنی فتح ہاتھ سے نکل چکی۔ سری لنکا 368 رنز پانچ وکٹوں کے نقصان پر۔ دوسرے دن کا کھیل ختم ہونے میں چالیس اوور باقی ہیں۔ اب پاکستان بھی ڈرا کے لیے کھیلے گا۔
 
Top