پانی میں نمکیات کا تناسب

مجھے ایک سوال پوچھنا ہے کہ صحتمند پانی میں نمکیات کا کیا تناسب ہوتا ہے
نمکیات سے میری مرادکیلشیم،میگنیشیم،سوڈیم،کاربونیٹ،بائی کاربونیٹ،کلورائڈ ہے
ان نمکیات میں سے کونسی چیز بڑھ جائے تو انسان کی صحت کیلیے نقصان دہ ہوتی ہے؟
حل پزیر نمکیات یا برقی موصلیت کے اضافے کا کیا نقصان ہوتا ہے؟
اس کے علاوہ جس کسی کو بھی مزید معلومات معلوم ہوں وہ پلیز یہاں شئیر کرے یا کوئی معلوماتی لنک پیش کردے
شکریہ
 
میں نے اپنے گھر کا پانی چیک کروایا ہے۔ایک میں ppm 1860 جبکہ دوسرے میں 3670 نکلی

بھائی 1860اور3670 TDS والا پانی کے لیے آپ کو R.O پلانٹ لگوانا ھوگا۔
اور پانی میں نمک کی مقدار 500 سے کم ہونی چاہیے۔ بلکہ بہترین پانی 100 سے 150 TDS کا ہوتا ھے۔
مزید معلومات کے لیے میرے اس صفحہ پر وزیٹ کرلیں۔ پیشہ کے اعتبار سے میرا کام بھی پانی صاف کرنے والے پلانٹ بنانا ھے

http://www.facebook.com/pages/GhazwaCO-For-Mechanical-Electrical-Works/239868169410954
 
ویسے زیادہ TDS والے پانی کے انسانی جسم پر کیا اثرات ہوتے ہیں؟
 
بھائی 1860اور3670 TDS والا پانی کے لیے آپ کو R.O پلانٹ لگوانا ھوگا۔
اور پانی میں نمک کی مقدار 500 سے کم ہونی چاہیے۔ بلکہ بہترین پانی 100 سے 150 TDS کا ہوتا ھے۔
مزید معلومات کے لیے میرے اس صفحہ پر وزیٹ کرلیں۔ پیشہ کے اعتبار سے میرا کام بھی پانی صاف کرنے والے پلانٹ بنانا ھے

http://www.facebook.com/pages/GhazwaCO-For-Mechanical-Electrical-Works/239868169410954
ویسے میرے پانی کے رزلٹ میں
زائد سوڈیم کاربونیٹ؎RSC کی پیمائش 6 آئی ہے جبکہ
سوڈیم کی جذب سطحی نسبت SAR کی پیمائش 10 سے اوپر آئی ہے
آپ اس بارے میں کیا کہتے ہیں؟
 
براہ کرم انگلش میں سوال کرسکتے ہیں یا پھر آپ پانی کے تمام رزلٹ مندرجہ ذیل ای میل پر بھیجوادیں میں چک کرکے جواب دے دو گا۔

kashifagw@urckw.com
 
ویسے میرے پانی کے رزلٹ میں
زائد سوڈیم کاربونیٹ؎RSC کی پیمائش 6 آئی ہے جبکہ
سوڈیم کی جذب سطحی نسبت SAR کی پیمائش 10 سے اوپر آئی ہے
آپ اس بارے میں کیا کہتے ہیں؟
ایس اے ار 10 سے زیادہ ہے کا مطلب ہے کہ پانی میں سوڈیم بہت زیادہ ہے اور یہ ایریگیشن کے لیے مناسب نہیں اس کو 3 یا 4 سے زیادہ نہیں ہونا چاہیے
 
کیا کوئی مجھے بتائے گا کہ Total suspended solids (TSS) سے کیا مراد ہے؟
ٹی ایس ایس سے مراد وہ غیرحل پذیر مادے ہیں جو پانی میں موجود ہیں اور اعشاریہ 45 مائکرون کے فلڑ پیپر سے پانی کو گزارنے سے فلڑ پیپر کی سطح پر رہ جاتے ہیں۔ پینے کے پانی میں یہ موجود نہیں ہونے چاہیں۔
 
میں نے اپنے گھر کا پانی چیک کروایا ہے۔ایک میں ppm 1860 جبکہ دوسرے میں 3670 نکلی
اپکے گھر کا پانی شاید کنویں کا پانی ہے۔ یا پھر اپ سمندر کے پاس رہتے ہیں یا سمندری میں۔
یہ پانی پینے کے لیے مناسب نہیں ہے۔ ہائی ٹی ڈی ایس والاپانی فوری طور پر نظام ہضم پر اثر ڈالتا ہے۔ بلڈ پریشر متاثر ہوتا ہے اور اور بھی کئی نفسیاتی ، ذہنی مسائل لانگ ٹرم میں پیدا ہوتے ہیں
اپ وہ پانی پیں جس کا ٹی ڈی ایس 150 یا ا س سے کم ہو
 
پینے کے لیے منرل واٹر اچھاہوتا ہے جس میں نمک یعنی سوڈیم کی مقدار قدرے کم ہے۔
ایس اے ار کا ٹیسٹ یہ بتاتا ہے کہ پانی زمین پر ڈالنے کے بعدپانی زیادہ نیچے نہیں جائے گا بلکہ کھڑا ہوجائے گا یعنی لیچنگ نہیں ہوگی۔
میرے خیال میں ایس اے ار کا 10 ہونے سے یہ پانی پینے کے لیے بھی اچھا نہیں ہے اگر ٹی ڈی ایس بھی 1000 سے اوپر ہے
 
اور Residual Sodium Carbonate RSC والا ٹیسٹ کیا بتاتا ہے؟
 
مجھے ایک سوال پوچھنا ہے کہ صحتمند پانی میں نمکیات کا کیا تناسب ہوتا ہے
نمکیات سے میری مرادکیلشیم،میگنیشیم،سوڈیم،کاربونیٹ،بائی کاربونیٹ،کلورائڈ ہے
ان نمکیات میں سے کونسی چیز بڑھ جائے تو انسان کی صحت کیلیے نقصان دہ ہوتی ہے؟
حل پزیر نمکیات یا برقی موصلیت کے اضافے کا کیا نقصان ہوتا ہے؟
اس کے علاوہ جس کسی کو بھی مزید معلومات معلوم ہوں وہ پلیز یہاں شئیر کرے یا کوئی معلوماتی لنک پیش کردے
شکریہ

اگر اپ پہاڑی علاقے میں رہتے ہیں اور گراونڈ واٹر استعمال کرتے ہیں تو ارسینک بھی ٹیسٹ کروالیں۔
پاکستان کے پہاڑی علاقوں میں تھائی رائیڈ گلینڈ سے متعلق بیماری بہت عام ہے
 
Top