اعلان پائتھون دھاگوں کی تفصیل

یہاں پائتھون پر مشتمل دھاگوں کے لنک اور ہو سکے تو مختصر تعارف بھی پیش ہوگا تاکہ بکھرے ہوئے دھاگوں کو ڈھونڈنے میں آسانی ہو۔

پائتھون کا تعارف
اس دھاگے میں پائتھون کا مختصر تعارف پیش کیا گیا ہے

پائتھون پر مفید مواد
اس دھاگے میں پائتھون پر مشتمل چند مفت کتابوں کے لنک اور پائتھون پر مختلف ویب سائٹس پر جاری مفت کورس اور چند دیگر مفید لنک شامل ہیں۔

پائتھون کی انسٹالیشن
اس دھاگے میں پائتھون کی انسٹالیشن کے لیے درکار پائتھون کے ورژن کا لنک اور پائتھون کی IDE کے لنک دیئے گئے ہیں۔

Strings
اس دھاگے میں پائتھون میں اسٹرنگ کا مختصر تعارف، اس کی چند خصوصیات ، چند فنکشن اور آپریشن کا ذکر ہے

Functions
اس دھاگے میں پائتھون میں فنکشن کا مختصر تعارف، اس کی چند خصوصیات ، استعمال اور مثالوں کا ذکر ہے

Modules
اس دھاگے میں پائتھون میں ماڈیول کا مختصر تعارف، اس کی چند خصوصیات ، کوڈ کو منظم کرنے میں کردار اور مثالوں کا ذکر ہے۔ مشہور ماڈیول شامل نہیں۔

Data Structures
اس دھاگے میں ڈیٹا اسٹرکچر کا مختصر تعارف، اس کی قسمیں لسٹ ، ٹپل، ڈکشنری، چند فنکشن اور آپریشن کا ذکر ہے
لسٹ و تفصیل سے بیان کیا گیا ہے ، Tuple اور ڈکشنری کے لیے علیحدہ دھاگے کھولے گئے ہیں۔

ڈکشنری Dictionary
اس دھاگے میں ڈکشنری کے ڈیٹا اسٹرکچر کا مختصر تعارف ، چند خصوصیات اور کچھ مثالوں سے مختلف آپریشن کا استعمال واضح کیا گیا ہے۔

Tuple
اس دھاگے میں Tuple ڈیٹا اسٹرکچر کا مختصر تعارف اور مثال دی گئی ہے۔
 
Sequences and Sets
اس دھاگے میں سیٹ (set) اور تواتر (sequence) کا مختصر تعارف ، چند خصوصیات اور کچھ مثالوں سے مختلف آپریشن کا استعمال واضح کیا گیا ہے۔​

Recursion
اس دھاگے میں recursion کی تعریف اور چند مثالوں سے وضاحت کی گئی ہے۔
 
Date and Time
پائتھون کے پروگرام میں تاریخ اور وقت کو مختلف حوالوں سے دیکھا جا سکتا ہے ، مختلف فارمیٹ میں تاریخوں کو تبدیل کرنا کمپیوٹر میں عام ہے۔ پائتھون میں اس کے لیے ایک ماڈیول موجود ہے جس کی مدد سے ہم تاریخ اور وقت کا حساب لگا سکتے ہیں۔

OS Module
پائتھون میں OS نامی ماڈیول کو بنیادی اہمیت حاصل ہے ۔ پائتھون os ماڈیول میں ایسے طریقہ مہیا کرتا ہے جس سے فائلوں پر مختلف عمل کیے جا سکتے ہیں مثلا ، نام کی تبدیلی ، حذف کرنا وغیرہ وغیرہ
 
Top