ٹیپو سلطان اور تحریک تکمیل پاکستان

الف نظامی

لائبریرین
tipu.jpg

تحریک تکمیل پاکستان ضلع راولپنڈی کے زیر اہتمام شیر اسلام ٹیپو سلطان کی برسی کی تقریب منعقد کی گئی۔ جس سے خطاب کرتے ہوئے تنظیم کے سربراہ ڈاکٹر ایم بصیر باری نے کہا کہ ٹیپو سلطان شیر اسلام ہیں ان کے الفاظ "شیر کی ایک دن کی زندگی گیڈر کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے" تاریخ کا سنہری حصہ ہیں ۔ ان کی اسلام کے لئے لازوال خدمات ہیں۔ از روزنامہ ایکسپریس ، 4 مئی۔
 
Top