ٹورنٹ ڈونلوڈنگ پرابلم

ساقی۔

محفلین
ٹورنٹ میں فائل 98% پر رک گئی ہے ۔ اس کا کوئی حل ہے؟
2r3xbg6.jpg
 

ساقی۔

محفلین
جی ہے۔ فائل دوبارہ ڈاؤنلوڈ کر کے دیکھیں۔ اگر مسئلہ برقرار رہا تو اسکا مطلب ہے کہ ٹورنٹ مکمل نہیں ہے یعنی اسکو Seed کرنے والا کوئی باقی نہیں بچا ہے۔

اس کا ایک ہی تو Seed ہے بس ۔ چار دن سے ڈونلوڈنگ لگا کر انتظار کر رہا تھا ۔ اور ابھی یہ نیا مسئلہ کھڑا ہو گیا۔
 

arifkarim

معطل
وہ سیڈ گیا کہاں ہے ؟
تھوڑی دیر انتظار کر لیتا تو میرا کام کمپلیٹ ہو جاتا ۔ اب محبوب کی طرح انتظار کروائے گا کیا؟
یہ تو مجھے معلوم نہیں لیکن میں اکثر روسی سائٹس سے ٹورنٹس اتارتا ہوں اور کبھی کبھار ایک ہی سیڈ ہوتا ہے جو کچھ گھنٹوں بعد غائب ہو جاتا ہے۔ اگلے دن دوبارہ ٹورنٹ چلاؤں تو واپس آجاتا ہے۔ :cool:
 

ساقی۔

محفلین
یہ تو مجھے معلوم نہیں لیکن میں اکثر روسی سائٹس سے ٹورنٹس اتارتا ہوں اور کبھی کبھار ایک ہی سیڈ ہوتا ہے جو کچھ گھنٹوں بعد غائب ہو جاتا ہے۔ اگلے دن دوبارہ ٹورنٹ چلاؤں تو واپس آجاتا ہے۔ :cool:
میرے والی فائل میں ایک کمنٹس بھی ہے یہ والا::(
anonymous • 06 March 2014, 09:48
Please seed it, m stuck at 98%
 

ساقی۔

محفلین
7zip کے ذریعے کمپریس کی ہوئی فائل ہے ۔ کیاایسا ممکن ہے کہ جتنی فائل ڈاونلوڈ ہو چکی ہے اتنی کو ایسٹریکٹ کر لوں کسی طریقے سے؟
 

arifkarim

معطل
7zip کے ذریعے کمپریس کی ہوئی فائل ہے ۔ کیاایسا ممکن ہے کہ جتنی فائل ڈاونلوڈ ہو چکی ہے اتنی کو ایسٹریکٹ کر لوں کسی طریقے سے؟
بعض حالات میں ایسا ممکن ہوتا ہے۔ 7-zip ٹرائی کریں اور دیکھیں کہ یہ کتنا ایکسٹریکٹ کر سکتا ہے۔
 

الکبیر

محفلین
گرافکس پروگرامز کے حوالے سے تو 2 ہی سائٹس پر اکتفا کرتا ہوں۔۔۔ سی جی پیئرز یا جی ایف ایکس پیئرز
:)
 
Top