ٹائمز میگزین کی 2012 کے 100 بااثر افراد میں سے 7 بااثرترین کے پورٹریٹس

السلام علیکم،

ٹائمز میگزین جس کا شمار دنیا کے بہترین میگزینز میں ہوتا ہے گزشتہ دس سال سے ہر سال دنیا بھر سے سال کی بااثر شخصیات کی فہرست شائع کرتا ہے اور اپنے ٹائٹل پہ ڈاک ٹکٹ کے سائز کی تمام شخصیات کی تصاویر شائع کرتا رہا ہے۔
اس بار ٹائمز نے ٹائٹل پہ ڈاک ٹکٹ کے سائز کی تصاویر کے بجائے 100 بااثر افراد میں سے 7 بااثر ترین افراد کے پورے صفحے کے پورٹریٹس شائع کیے ہیں۔

آپ بھی ملاحظہ کریں۔









تفصیل میں نے سب کے بارے میں ٹائپ کی تھی لیکن ٹیگز کا اضافہ کرتے ہوئے صفحہ پچھلے صفحے پہ چلا گیا اور ساری تحریر ضائع ہو گئی۔ اب نام لکھیں ہیں آپ خود ہی تفصیل دیکھ لیں۔
 

عسکری

معطل
اس مہینے کا ٹائم ملا تھا ملالہ کا فوٹو دیکھ کر بہت اچھا لگا ۔ میرا دل کر رہا تھا اس کا فوٹو بنا کر محفل پر اپلوڈ کروں :party:
 
Top