ُقرآن کریم بمع ترجمہ و تفسیر،سننے پڑھنے اور تلاش کرنے کی سہولت کیساتھ

رضا

معطل
بسم اللہ الرحمن الرحیم
آج دعوت اسلامی کی سائٹ چیک کی تو وہاں یہ مسیج آرہا تھا۔دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔
ُقرآن کریم بمع ترجمہ و تفسیر،سننے پڑھنے اور تلاش کرنے کی سہولت کیساتھ
Al-Quran.jpg
 

رضا

معطل
قرآن پاک کا متن بھی ان شاءاللہ پروف ریڈنگ کیا ہوا ہوگا۔
دعوت اسلامی کی itمجلس کمال کررہی ہے۔
میرا خیال ہے کہ ساتھ انگلش ترجمہ بھی دیا جانا چاہیے۔
 

arifkarim

معطل
قرآن پاک کا متن بھی ان شاءاللہ پروف ریڈنگ کیا ہوا ہوگا۔
دعوت اسلامی کی itمجلس کمال کررہی ہے۔
میرا خیال ہے کہ ساتھ انگلش ترجمہ بھی دیا جانا چاہیے۔

بہت خوب۔۔۔ دیکھتے ہیں کونسا قرآنی فانٹ استعمال کیا ہے نیز سرچنگ کس قدر منفرد ہوگی!
 

رضا

معطل
وہ پنجابی کی ایک کہاوت ہے۔کہ خرچہ لوکاں دا،تے نخرے ساڈے۔(شاید اسی طرح ہے)
فاروق بھائی! شاید آپ نے وہ وقت نہیں دیکھا کہ جب کمپیوٹر میں اردو لکھنا ہی خواب تھا۔شکر کریں اب ایسے سافٹ وئیر ہمیں میسر آرہے ہيں۔ایسے سافٹ وئیر بنانے والوں کی تو دلجوئی و حوصلہ افزائی کرنی چاہیے۔تاکہ وہ اس فیلڈ میں مزید کام کریں۔فاروق بھائی فرض کیا کہ وہ بہترین نہیں ہوگا۔جیسے بھی ہو۔اسی کو غنمیت جانئیے۔
اے ابر کرم فریاد فریاد جلا ڈالا
اس سوزش غم کوہےضدمیرے ہرے دل سے
 

فا ر و ق

محفلین
جی بھائی اپ نے درست فرمایا میں نے پہلی بار جب کمپیوٹراستعمال کیا تھا وہ پچھلی صدی کی بات ہے اب تو بہت بہتر ہو چکا ہے
 
Top