يه كيسے هوگا ؟؟؟

asamadghori

محفلین
salam.png



يه كس طرح لگاتے هيں
تصوير ديكھئے ..


textinaddresbar.gif
 
یہ در اصل ایس ایس ایل سرٹیفیکیٹ کی علامت ہے۔ اور صرف ایچ ٹی ٹی پی ایس صفحات کے ساتھ نظر آتا ہے اگر ان کے ساتھ کوئی سرٹیفیکیٹ منسلک ہو۔
 
Top