1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $420.00
    اعلان ختم کریں
  2. اردو محفل سالگرہ چہاردہم

    اردو محفل کی یوم تاسیس کی چودہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

وی بلیٹن میں اردو اوپن پیڈ کی سپورٹ کا ایک مسئلہ

عبدالروف اعوان نے 'اردو اوپن‌پیڈ سپورٹ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 23, 2009

  1. عبدالروف اعوان

    عبدالروف اعوان محفلین

    مراسلے:
    607
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Bored
    محترم نبیل صاحب، دراصل مجھے آپ سے وی بلیٹن میں اردو سپورٹ کے حوالے سے کچھ پوچھنا تھا۔میں نے آپ کے http://www.vbulletin.org/forum/showthread.php?t=154496 طریقے سے اردو پیڈ انسٹال کر تو لیا پر "قطع /برید یا تدوین یا edit post" ابھی بھی انگریزی میں آ رہے ہیں ۔ اس حصے میں اردو کے لیے کونسی ٹمپلیٹ یا پی ایچ پی کی فایل ایڈٹ‌کرنی ہو گی۔:biggrin:
     

اس صفحے کی تشہیر