وی بلٹن میں فونٹ کو جمیل نوری نستعلیق کرنا کیسے؟

Abuzar

محفلین
وی بلٹن میں ایک سٹائل میں فونٹ کو کس طرح جمیل نوری نستعلیق کرے.کوئی کوڈ وغیرہ.یعنی ڈیفالٹ فونٹ تو ایریل ہوتا ہے لیکن اس کو جمیل نوری نستعلیق کو کیسے تبدیل کرے تاکہ اردو زبان اچھی طرح نظر آئے.
 

نبیل

تکنیکی معاون
اس کے لیے وی بلیٹن کے ایڈمن سیکشن میں جا کر سٹائل میں ترمیم کرنے کی ضرورت پیش آئے گی۔
 
کیا اس تصویر سے کچھ مدد مل سکتی ہے آپ کو؟ واضح رہے کہ آپ کو یکے بعد دیگرے کئی ساری فونٹ پراپرٹیز پر کام کرنا ہوگا۔ :)

vb-template-edit.png
 

Muhammad Jahangir

محفلین
اس بارے میں مزید کچھ وضاحت کر دیں کیا اس کے ساتھ کسی ایڈون کی ضرورت بھی پیش آئے گی ؟ یا یہ سب وی بی میں پہلے سے انسٹال ہے​
 

نبیل

تکنیکی معاون
فونٹ وی بی میں انسٹالڈ نہیں ہوتا ہے۔ یہ یوزرز کے کمپیوٹر پر انسٹال ہونا چاہیے۔
 
Top