ویڈیو اپ لوڈ کرنا

السلام علیکم

یو ٹیوب پر ویڈیوڈ اپ لوڈ ہو جاتی ہے لیکن دس منٹ سے زیادہ کی نہیں کیا ایسی بھی کوئی ویب سائٹ ہے جس میں 10 منٹس سے زیادہ کی ویڈیو اپ لوڈ کی جا سکے
رہنمائی کی ضرورت ہے
 
Top