ویزول سٹوڈیو 2015، سی شارپ ٹیکسٹ باکس میں اردو شامل کرنے کے لئے مدد درکار ہے

طاہر شیخ نے 'اردو ایپلیکیشن پروگرامنگ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 11, 2016

  1. طاہر شیخ

    طاہر شیخ محفلین

    مراسلے:
    249
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    السلام علیکم
    میں ویزول سٹوڈیو 2015، سی شارپ میں ایک مینجمنٹ فارم بنا رہا ہوں جس میں اردو کی بورڈ شامل کرنا ہے مطلب ٹیکسٹ باکس میں اردو لکھنا ہے انٹرنیٹ پربہت تلاش کیا ہے کچھ حل ملے بھی ہیں لیکن ایک تو وہ وی بی کے لیے ہیں دوسرےبہت پرانے ہیں ماہرین تو ان سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں لیکن میرے جیسے نوآموز کے لئے وہ قابل عمل نہیں ہیں (n)
    احباب سے گزارش ہیں رہنمائی کریں
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  2. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,624
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    اس زمرے کے پیغامات پر نظر ڈالیں، خاص طور پر یہ ربط۔ یہ کافی پرانا کام ہے لیکن اسے بنیاد بنا کر اسے آگے بڑھایا جا سکتا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  3. Haider Sufi

    Haider Sufi محفلین

    مراسلے:
    2
    سی شارپ کی اردو میں کتاب کہاں سے ملے گی گائیڈ کر دیں شکریہ۔
     
  4. شکیب

    شکیب محفلین

    مراسلے:
    1,626
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Breezy
    "کی ڈاؤن" ایونٹ پر تمام کیریکٹرز کو میپ کر دیں۔ محفل کے حالیہ ایڈیٹر میں موجود جاوا اسکرپٹ فائل میں میپنگ دیکھی جا سکتی ہے۔ (براؤزر میں ڈیبگر کھول کر "اردو ایڈیٹر" کی فائل تلاش کریں۔)
     

اس صفحے کی تشہیر