1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $450
    $255.00
    اعلان ختم کریں

ویت نامی زبان کی گنتی

کامران عاشر نے 'تعلیم و تدریس' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 23, 2016

  1. کامران عاشر

    کامران عاشر محفلین

    مراسلے:
    386
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    ویت نامی زبان کی گنتی

    1 موت
    2 ہائے
    3 با
    4 بون
    5 نام
    6 سائو
    7 بے
    8 تام
    9 چین
    10 موئی
    11 موئی موت
    12 موئی ہائے
    13 موئی با
    14 موئی بون
    15 موئی نام
    16 موئی سائو
    17 موئی بے
    18 موئی تام
    19 موئی چین
    20 ہائے موئی
     
    • معلوماتی معلوماتی × 4
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  2. کامران عاشر

    کامران عاشر محفلین

    مراسلے:
    386
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    20 ہائے موئی

    21 ہائے موئی موت
    22 ہائے موئی ہائے
    23 ہائے موئی با
    24 ہائے موئی بون
    25 ہائے موئی نام
    26 ہائے موئی سائو
    27 ہائے موئی بے
    28 ہائے موئی تام
    29 ہائے موئی چین

    30 با موئی

    31 با موئی موت
    32 با موئی ہائے
    33 با موئی با
    34 با موئی بون
    35 با موئی نام
    36 با موئی سائو
    37 با موئی بے
    38 با موئی تام
    39 با موئی چین

    40 بون موئی

    41 بون موئی موت
    42 بون موئی ہائے
    43 بون موئی با
    44 بون موئی بون
    45 بون موئی نام
    46 بون موئی سائو
    47 بون موئی بے
    48 بون موئی تام
    49 بون موئی چین

    50 نام موئی
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
    • معلوماتی معلوماتی × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    15,278
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    ہاہاہا۔ اردو میں یہ الفاظ پڑھنا تو بہت ہی پرمزاح لگ رہا ہے۔
    بہرحال معلوماتی مراسلے کا بہت شکریہ
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
    • متفق متفق × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی مدیر

    مراسلے:
    17,105
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    21 ہائے موئی موت
    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
    • زبردست زبردست × 1
  5. تجمل حسین

    تجمل حسین محفلین

    مراسلے:
    2,236
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    یار ۔۔۔ کم از کم اعراب تو لگادیا کریں الفاظ کچھ کے کچھ پڑھے جارہے ہیں :lol:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  6. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    15,278
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    ہاہاہاہا
    خصوصاََ 11 سے 20 تک تو کمال کر دکھایا ہے ویت نامیوں نے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • متفق متفق × 1
  7. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    15,278
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    کل پاکستان ہائے موئی ہائے رنز سے ہار گیا
    جبکہ کل عمر اکمل نے ہائے موئی ساو بالز پہ ہائے موئی بون رنز سکور کئے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 10
  8. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    28,742
    ہاہاہا
    دلچسپ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • متفق متفق × 1
  9. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    28,742
    ہاہاہا
    :rollingonthefloor:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  10. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    15,278
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    شاہد آفریدی کو ہائے موئی سال ہو گئے پاکستان کے لئے کھیلتے ہوئے لیکن بمشکل موئی یا موئی ہائے میچ جتوائے ہوں گے اس نے
    :biggrin:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 9
  11. bilal260

    bilal260 محفلین

    مراسلے:
    1,902
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    نمبر ایک پر موت کو رکھا ہے کیا بات ہے اچھا جوک ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  12. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    28,742
    بنگالیوں کو آج بھارت کے خلاف با (3) سو اور نام موئی رنز بنانے چاہییں آج
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  13. افضل حسین

    افضل حسین محفلین

    مراسلے:
    1,190
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Amused
    ایسی گنتی سن کے تو صف ماتم بچھ جائے صرف موت ہی موت ہے.
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
  14. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    28,742
    اب صرف ہائے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  15. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    28,742
    آؤٹ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  16. کامران عاشر

    کامران عاشر محفلین

    مراسلے:
    386
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    اینڈرائیڈ کی بورڈ میں اعراب لگانا بہت بڑا مسئلہ ہے
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  17. کامران عاشر

    کامران عاشر محفلین

    مراسلے:
    386
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    1 موت
    یہ لفظ اردو والا موت نہیں ہے بلکہ Mot
    اردو میں موت mout
    جبکہ ویت نامی میں Mot ہے
     
    آخری تدوین: ‏مارچ 23, 2016
    • معلوماتی معلوماتی × 3
  18. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,609
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    عوام کو کیہڑے پاسے لگا دیا ۔۔۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  19. کامران عاشر

    کامران عاشر محفلین

    مراسلے:
    386
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    صرف موت کے تلفظ کے لیے اعراب ضروری ہے باقی سب جیسا لکھا ہے ویسا ہی ہے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  20. کامران عاشر

    کامران عاشر محفلین

    مراسلے:
    386
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    میں ویت نامی سیکھ رہا تھا لیکن اردو زبان میں اس کے سیکھنے کا کوئی لنک نہ ملا ، گنتی یاد ہو گئی تو سوچا کچھ شئیر کر دوں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • زبردست زبردست × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر