ویب کے لیے اردو کا ایک اور کلیدی تختہ

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

شارق مستقیم بھائی، یہ تووہی تختہ کلیدہے جو کہ مائیکروسوفٹ کاہے اوریہی تختہ کلید پاکستان کامقتدرہ کی بورڈہے۔



کیونکہ یہی میں استعمال کررہاہوں۔


والسلام
جاویداقبال
 
Top