ویب پر مبنی ان پیج سے یونی کوڈ مبدّل

پاکستانی

محفلین
لاجواب، اچھی چیز اور اچھی سائٹ ہے۔

اس کا مطلب سے انڈیا والے ہم سے آگے جا رہے ہیں اردو کی ترقی میں
 

راج

محفلین
بہت خوب شارق بھائی

میں نے یہ کنورٹر استعمال کیا لیکن اس میں بہت سی کمزوریاں ہیں جسے میں آپ سب کے سامنے لانا چاہتا ہوں- اس میں ن نہیں آتا اور دو حروف کو جوڑنے کے لئے ی کا استعمال نہیں ہو پارہا ہے اور بھی بہت کچھ ہیں -

یہ اقتباس میں نے ان پیج سے لے کر اسی کنورٹر میں کنورٹ کیا اور جو یونی کوڈ حاصل ہوا وہ یہ ہے-


یہ دیکھیں :

پروفیش ل ایک مکمل اور پاءیدار سافٹ ویءر پیکیج ہے جو کہ اردو، عربی، فارسی، س دھی،پشتواورکشمیری وغیرہ زبا وں کو بہت ہی دلچسپ اور آسا طریقے سے چلاتا ہے۔ یہ کثیر اللسا مت اور ف کی صحیح ترجما ی کر ے والے ا ج پر م حصر ہے۔ جب اسے علیحدہ طور پر چلاءیں گے تو آپ اسے زیادہ آسا اور دلچسپ پاءیں گے۔
 
ویب بیسڈ سے یہ فائدہ

جی ہاں اس کا مجھے بھی اندازہ ہوا تھا، مگر ویب بیسڈ سے یہ فائدہ ہے کہ بہرحال آپ کو کوئی سافٹ ویئر نہیں لادنا پڑتا، چھوٹی موٹی کنورژن کے لیے سودمند ہے۔
 
Top