ویب سائٹ ڈیزاسٹر پروٹیکشن اور ریکویری

تفسیر

محفلین
زکریہ ۔
السلام علیکم
آپ اردو ویب سائٹ کے بیک اپ اور ری اسٹور ( ڈِیزاسٹر پروٹیکشن اینڈ ریکوری) کے لیےکوئ طریقہ تجویز کریں۔ کیا مین سائٹ ڈائرکٹری اور تمام سب ڈائریکٹری کو کاپی کرلینا اور ڈیٹابیس کوعلیحدہ سےبیک اپ کرنا کامیاب بیک اپ ہوگا اوراس سےسائٹ ری اسٹور کی جاسکتی ہے؟۔ یا اس طریقہ میں پی ایچ پی 2 یا اس کا کچھ حصہ دوبارہ انسٹالیشن کرنا ہوگا؟
کیا پی ایچ پی 2 ، میں بیک اپ - ری اسٹور فیسیلیٹی موجود ہے اور وہ اردو ویب سائٹ کے لیئے بھی کافی ہونگی؟
کیا ڈریم ہسوٹ آئی ایس پی، کلائنٹ کی ویب سائٹ کو ری اسٹور کرنےمیں اپنےبیک اپ سےمدد دیتی ہے؟
لانگ ٹرم کے لیے آپ ( آن لائن یا آف لائن) کونسی کمرشل سافٹ ویرتجویز کریں گے تاکہ آٹومیٹیک، روٹیشنل انکرِیمنٹل، یا ڈیفریینشیل بیک اپ یا فل بیک اپ روزانہ اور ویکلی کیئے جائیں؟
کیا اردو لینگویج بیک اپ اور ری اسٹور کو مخصوصت دی جائے؟

اردومحفل، ان مسائل سےگرز چکی ہے۔ اس لئے میں نےسوچا کہ آپ کے پاس دانشکدہ کے لیئے کُک بک فارمولا ہوگا۔

شکریہ
تفسیر
 
Top