وہ جگہ جہاں میں رہتا ہوں (شیدو۔ ڈسٹرکٹ نوشہرہ)

Shaidu

محفلین
ریلوے سٹیشن

wbe7f9.jpg


افغانی خانہ بدوش لڑکیاں گھروں کو واٹر پمپ سے پانی لے جاتے ہوئے

1zhcns.jpg


گندم کے کھیت

14abk20.jpg


20udh8l.jpg


9glonm.jpg




میرا محلہ :p

9r6q0z.jpg
 

Shaidu

محفلین
مزار خوشحال خان خٹک

105br5t.jpg


گندم کے کھیت دریائے کابل کے کنارے

246pe2v.jpg


167tt6w.jpg


دریائے کابل

25am83r.jpg


33219g9.jpg


ہمارا پولٹری فارم :)

2cj8rk.jpg


صوبہ پختونخواہ کا پہلا اور سب سے بڑا ٹیکستائل مل جو اب بھوت بنگلہ بن چکا ہے

[
2wrqi3m.jpg


دریائے کابل پر نوشہرہ مردان ریلوے پل ( جسکی حالت بھی پاکستانی ریلوے کی طرح ہوگئی، ٹوٹ پھوٹ کا شکار)

10efq6g.jpg


21owvfa.jpg


آخری 2 تصویریں اٹک ریلوے پل کی ہے ۔ یہ دریائے کابل اور دریائے سندھ (اباسین) کے سنگھم پر بنایا گیا ہے ۔ یہ تصویریں موبائل فون کیمرہ سے اتاری ہے ۔ شیدو سے اٹک پل کا فاصلہ 10 کلو میٹر سے بھی کم ہے

v5e93n.jpg


16gg74n.jpg
 

Shaidu

محفلین
ریلوے سٹیشن کی تختی پر تو شیدو نہیں لکھا ہوا۔
جی ریلوے سٹیشن کی تختی پر جہانگیرہ لکھا ہوا ہے ۔ لیکن سٹیشن کا علاقہ شیدو میں ہی ہے ۔ جس طرح ہم ہر معاملہ میں لکیر کے فقیر بنے ہوئے ہیں ۔ یہاں پر بھی جو نام انگریزوں نے 200 سال پہلے دیا تھا ۔ وہ نام کسی نے بھی تبدیل نہیں کیا ۔ دوسری بات میں نے ان تصویروں میں صرف شیدو کور نہیں کیا ہے ۔ بلکہ وہ جگہیں بھی ہے جو شیدو سے کم از کم 20 کلومیٹر کے فاصلے پہ ہیں ۔ جیسے اٹک پل اور نوشہرہ پل ۔
 
Top