وکی پیڈیا کا مدِ مقابل۔۔ سٹی زنیڈیم

الف عین

لائبریرین
وکی پیڈیا پر بہت سے اعتراضات کیے جا رہے تھے کہ مواد کی درستگی کا ذمہ دار کون ہو گا۔ لاری سینگر جو وکی پہیڈیا کے بانیوں میں سے تھے، نے سٹی زینڈیم لانچ کیا ہے یعنی سٹی زنس کمپیڈئم۔ http://en.citizendium.org/wiki/Main_Page
اس میں رجسٹر ہونے والوں کو اپنا اصلی نام دینا ضروری ہوگا، اور ایک عہد نامہ قبول کرنا ہوگا۔ کچھ ’کانسٹبل‘ جو کم از کم گریجوئیٹ ہوں گے، ساری پوسٹنگس پر نظر رکھیں گے۔
اب دیکھیں اس میں اردو کا نمبر کب لگتا ہے۔۔
 
Top