وڈیو کیسے لگاتے ہیں؟

مغزل

محفلین
جب آپ یو ٹیوب پر ویڈیو ملاحظہ کر رہے ہوں تو ایڈریس بار میں نظر آنے والا مکمل پتہ یا یو آر ایل کاپی کیجیے اور یہاں پیسٹ کردیں
محفل میں نصب خود کار سسٹم کی وجہ سے ویڈیو خودبخود یہاں چسپاں ہوجائے گی ۔ والسلام
 

مغزل

محفلین
صاحب مبارک ہو ویسے ایسے سوال آئی رلیٹڈ فورم یعنی سوال جواب کی لڑی میں لگایا کیجیے ۔ بہت شکریہ
 
Top