وچھوڑے دے میں صدمے روز جھلّاں یا رسول اللہ۔۔۔

الشفاء

لائبریرین
وچھوڑے دے میں صدمے روز جھلّاں یا رسول اللہ
کراں میں تیریاں دن رات گلاّں یا رسول اللہ

جدوں ویکھاں کوئی جاندا مسافر شہر تیرے نوں
کیویں وگدے ہوئے ہنجواں نوں ٹھلّاں یا رسول اللہ

ہوائے وگدی اے لے جا مدینے اتھرُو میرے
تے آکھیں ہور کی میں نذر گھلّاں یا رسول اللہ۔
:cry:
 

زبیر مرزا

محفلین
جزاک اللہ ۔۔۔ ہمارے پاس یہ کھل نہیں رہا۔۔۔ لیکن اگر آپ کو قاری زبید رسول کی آواز میں مل جائے تو ضرور سنیئے گا۔۔۔ مزے کو بھی مزا آجائے گا ان شاءاللہ۔۔۔
جی میں یوٹیوب پر اب وہی سن رہا ہوں اس کا آڈیوبناتا ہوں- جزاک اللہ
 

نور وجدان

لائبریرین
جزاک اللہ ۔۔۔ ہمارے پاس یہ کھل نہیں رہا۔۔۔ لیکن اگر آپ کو قاری زبید رسول کی آواز میں مل جائے تو ضرور سنیئے گا۔۔۔ مزے کو بھی مزا آجائے گا ان شاءاللہ۔۔۔
ساؤنڈ کلاؤڈ ہر سائین ان ہو۔۔۔کھل جائے گا۔۔۔ یہ لنک ساؤنڈ کلاؤڈ کا ہے
 

نور وجدان

لائبریرین
میرے پاس اوپیرا براوزر ہے اس میں آپ کی جانب سے شریک دونوں آڈیوز نہیں چل رہے ۔
بلکہ میرے پاس تو فیس بک کی ویڈیوز بھی نہیں چلتی ۔۔۔۔
بہت دعائیں
آپ نے ایڈوب پلگ انز انسٹال کریں ۔۔ وڈیو چلانے کے لیے یہ سافٹ وئیر درکار ہوتا ۔۔۔
http://filehippo.com/download_flashplayer/
یہ لنک ہے ۔۔ یو ٹیوب بھی ان پلگ انز سے چلتی
اگر براہ راست یو ٹیوب کھولنا چاہتے پی سے
تو
http://download.cnet.com/Freegate/3000-2085_4-10415391.html
یہ ڈاؤن لوڈ کرلیں
 

زبیر مرزا

محفلین
جزاک اللہ - ساؤنڈ کلاؤڈ پر اپلوڈ کرنا شروع کیا تو لُطف آنے لگا بس لاگ ان کیا اور سن لیا- یہ میں یوٹیوب سے آڈیومیں سیوکرکے اپ لوڈ کرتا ہوں
الشفاء صاحب سے درخواست ہے کہ مکمل پوسٹ کریں۔ جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے یہ نعت الحاج محمد علی ظہوری قصوری مرحوم مغفور کی ہے

چل تو میرے پاس بھی رہی ہے ۔۔۔ یہ تو لنکڈ محفل فارم سے ہے
تو اور کہاں سے سننی ۔۔پھر ؟ یہیں پر سن رہا ہوں
 

نور وجدان

لائبریرین
الشفاء صاحب سے درخواست ہے کہ مکمل پوسٹ کریں۔ جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے یہ نعت الحاج محمد علی ظہوری قصوری مرحوم مغفور کی ہے


تو اور کہاں سے سننی ۔۔پھر ؟ یہیں پر سن رہا ہوں
نہیں آپ اپنے گھر سے سن رہے ہیں ۔۔ یہاں سے نہیں ۔۔۔ روزہ لگ گیا آپ کو ۔۔ اس لئے سلام ۔۔
 

نور وجدان

لائبریرین
سانوں انہی گاڑھی پنجابی نئیوں آندھی نہ اسی ٹھیٹ پنجابی ۔۔۔''واچر '' دا معانی ''چڑ چڑا''
سلام یا اخی۔۔۔اخ
ودوزخ الحرام وجنت الحلال
چر کی چ پر زیر تھی، زبر لگ گئی:D
واوا کا مطلب “کافی' اور چِر کا مطلب 'وقت'
 
Top