ونڈو وسٹا میں پارتیشن کیسے بناتے ہیں؟؟؟

گل خان

محفلین
لیپ ٹاپ میں ونڈو وسٹا میں پارٹیشن کیسے کی جاتی ہے؟میرے پاس ھارڈ ڈسک 200 جی-بی کی ہے-اس مین دو پارٹیشن بنی ھیں-اب مزید پارٹیشن کیسے بنے گی؟کوئی بہن/ بھائی اس کا طریقہ بتا دیں---------بہت شکریہ والسلام:confused:
 

فاتح

لائبریرین
رن پر Compmgmt.msc لکھ کر انٹر کیجیے۔ یا مائی کمپیوٹر پر رائٹ کلک کر کے مینیج کلک کیجیے۔
یوں کمپیوٹر مینیجمنٹ کنسول کھلنے پر سٹوریج کے زمرے میں ڈسک مینیجمنٹ پر جائیے اور جس پارٹیشن کو چھوٹا بڑا کرنا ہو اس پر رائٹ کلک کر کر کے شرنک یا ایکسٹینڈ کر دیجیے۔ شرنک کرنے سے جو جگہ باقی بچے اس میں نیا پارٹیشن بنا لیجیے ۔
 

گل خان

محفلین
[partition-magic وغیرہ ونڈو وسٹا میں کام نہی کرتے۔۔۔۔۔computer management والا طریقہ درست ہے۔COLOR
 
Top