ونڈوز ہیلب فائل(chm)فائل بنانا سکیھنا ہے ؟

ذیشان

محفلین
براہ مہربانی ونڈوز ہیلپ فائل(chm)فائل بنانا سکھا دیں ۔خاص طور پر اردو زبان کے لیے ۔شکریہ
 

نبیل

تکنیکی معاون
میرے تجربے کے مطابق ونڈوز ہیلپ ورکشاپ کے ذریعے اردو کے ایچ ٹی ایم ایل صفحات تو درست کمپائل ہو جاتے ہیں لیکن انڈکس بنانے کے لیے یونیکوڈ کی سپورٹ موجود نہیں ہے۔ لیکن میں نے اسے کئی سال پہلے استعمال کیا تھا۔ ہو سکتا ہے کہ اتنے عرصے میں کچھ بہتر آ گئی ہو۔ اس کے علاوہ RoboHelp بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔
 

بلال

محفلین
اس بارے میں پہلے بھی ایک دھاگہ پر بات ہو چکی ہے۔۔۔ میرے خیال میں دونوں دھاگوں کا مقصد ایک ہی ہے اس لئے اگر ہو سکے تو دونوں کو ایک ساتھ کر دیا جائے۔۔۔
 
Top