! ونڈوز وسٹا استعمال کرنے والوں کیلئے ایک خوشخبری !

arifkarim

معطل
اگر آپ ونڈوز وسٹا کے صارف ہیں اور ڈی ایس ایل ہونے کے باوجود اپنی ڈاونلوڈ اسپیڈ کم ہونے کی وجہ سے پریشان ہیں تو آپ کے تمام مسئلوں حل کا آگیا ہے۔۔۔۔

ونڈوز وسٹا میں half-open connections limit بہت کم ہوتی ہے جسکی وجہ سے فائل شیرنگ پروگرامز بہت سست رفتار میں چلتے ہیں اور ویب براؤزنگ بھی بہت سست ہوتی ہے۔

اس مسئلہ کا حل اس سائٹ نے کچھ سال قبل پیش کیا تھا:
http://www.mydigitallife.info/2007/...sys-connection-limit-patch-for-event-id-4226/
halfopenlimitfixscreensdq5.jpg

لیکن اس سے تمام یوزرز کو افاقہ نہیں ہوا۔۔۔۔۔

ابھی کل ہی ایک اور پروگرامر نے اس کا توڑ نکال لیا ہے۔۔۔۔۔ اب آپ آدھے اوپن کنکشنز کو ان لیمیٹڈ کر سکتے ہیں :mrgreen:
اسے یہاں سے ڈاونلوڈ کریں:
http://half-open.com/

نوٹ: خاکسار کے ونڈوز وسٹا سروس پیک 1 پر یہ بہترین نتائج دے رہا ہے اور مجھے میکسیمم اسپیڈ مل رہی۔ بہر حال اسے انسٹال کرنے سے پہلے احتیاط ایک سسٹم ری اسٹور پوائنٹ ضرور بنا لیں!
 
Top