ونڈوز میں خرابی کا انکشاف

الف نظامی

لائبریرین
کمپیوٹر کے صارفین کو ’مائیکروسوفٹ ونڈوز‘ میں ایک نئی خرابی کے بارے میں متنبہ کیا جا رہا ہے جس کے ذریعے کمپیوٹر وائرس کا نشانہ بن سکتا ہے۔انٹرنیٹ کے حوالے سے امریکہ کے نگران ادارے ’کمپیوٹر ایمرجنسی رسپانس سینٹر‘ نے ان خراب فائلوں کے متعلق پیغامات جاری کر دیے ہیں جنہیں ’ونڈوز میٹافائلز‘ کا نام دیا گیا ہے۔
اس خرابی کا تعلق مائیکروسوفٹ کے ’آپریٹنگ سسٹم‘ سے ہے۔ اس میں ایسی ’امیج فائلز‘ ہیں جن میں ’ویکٹر‘ اور ’بٹ میپ‘ دونوں قسم کی تصاویر کی معلومات شامل ہیں۔
مزید دیکھیے
http://www.securityfocus.com/brief/91
 
Top