ولنٹئیرز کیرینگ ہینڈز ٹیم

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عزیزامین

محفلین
سب سےپہلے تو تمام محفلین سے درخواست اس پروجیکٹ میں شامل ہو کر نیکیاں کمایں۔ عورتوں کو صرف شعبہ تحریرو تحقیق یا تکنیکی معاونت دیا جائے گا حاضرات کے لیے کوئی قید نہیں بلکہ گزار ہے کہ وہ ہوسٹ بنیں کیوں کہ اس وقت ہمارے پاس ہوسٹ نہیں یا شعبہ تکنیکی معاونت میں شمولیت اختیار کریں کیوں کے اس شعبے میں بھی شاید کمی ہے۔آخر میں ولنٹئیرز کیرینگ ہینڈز کی موجودہ ٹیم اور مستقبل کی ٹیم ،اور تما م محفلین سے درخواست ہے اس دھاگے میں تشریف لایں تا کہ مل جل کر تمام امور پر مزید غور کیا جا سکے اپنی قیمتی رائے سے نوازیں شکریہ
 

عزیزامین

محفلین
آخری تدوین:

عزیزامین

محفلین
اگر آپ کچھ خود سے بولنا چاہیں تو آپ کی مرضی اور رٹا مارنا چاہیں تو ٹیم کے رائیٹرز آپ کو سکرپٹ لکھ دیں گے
 

فرحان عباس

محفلین
سکرپٹ مطلب ہنٹس.
ویسے اس ٹی وی کیلئے کون کون سے ایکویپمنٹ درکار ہونگے؟
اور یہ لائیو شو ہوگا یا رکارڈڈ؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top