ولنٹئیرز کیرینگ ہینڈز ،تبصرے ،تجاویز،تعاون

عزیزامین

محفلین
اس دھاگے میں سب سے پہلے تو ولنٹئیرز کیرینگ ہینڈز کی ٹیم سمیت تمام محفلین سے گزارش ہے یہ بتایں آپ کی نظرمیں ولنٹئیرز کیرینگ ہینڈزکیا ہے آپ نے کیسا پایا مزید کیا شامل کیا جاسکتا ہے اور آپ کیا کیا خدمات دینا چاہیں گے شکریہ امیدہ کرتا ہوں تنقید سے زیادہ تعاون ملے گا
 

عزیزامین

محفلین
میری یہ زیادہ خواہش ہے کے اس پروجیکٹ کے زیادہ ہوسٹ بیرون ممالک سے ہوں کیونکہ وہاں نیٹ سپیڈ اچھی ہے اور بھی کافی سہولیات ہیں اس لیے بیرون ممالک محفلین سے گزارش ہے کے اس میشن کا ساتھ دیں شکریہ
 
Top