ورڈ پریس کے اردو ٹیمپلیٹس ‏

محمد شمیل قریشی نے 'اردو پریس ڈیویلپمنٹ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 5, 2007

  1. محمد شمیل قریشی

    محمد شمیل قریشی محفلین

    مراسلے:
    1,398
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    پیارے بھائي پردیسی نے ورڈ پریس کے اردو ٹیمپٹس تیار کرنے شروع کر دیئے ہیں اور وہ بھی ‏انتہائی خوب ! ۔ میں تمام اردو بلاگران اور بلاگستان کے اراکین سے گزارش کرتا ہوں کہ وہ ‏پردیسی بھائی اس کاوش پر ان کی ستائش کے لیے دو شبد ضرور کہیں ۔ کیونکہ سچ ہے کہ ‏دوستوں کی ستائیش بہت اہمیت رکھتی ہے اور اس سے کام کرنے کا حوصلہ بڑھ جاتا ہے ۔
    ‏ ‏
    اس شہکار اردو ٹیمپلیٹس کو دیکھنے اور پھر ڈاون لوڈ کر کے استعمال میں لانے کا ربط نیچے دیا ‏گیا ہے ۔ ‏
    http://www.urduhome.com‏/‏
     
  2. عبدالرحمٰن

    عبدالرحمٰن محفلین

    مراسلے:
    432
    پردیسی بھائی کا بہت بہت شکریہ۔
    میں نے تو سب سے پہلے ان کے ٹیمپلیٹس اپنے ہاں سیٹ کرلئے اور آپ کا یہاں ہمیں مطلع کرنے کا شکریہ۔
     
  3. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,232
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
  4. شعیب صفدر

    شعیب صفدر محفلین

    مراسلے:
    978
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    قابل ستائش

    یہ واقعی ایک اعلٰی کام ہے [​IMG]جو وہ کر رہے ہیں!!!![​IMG]
    پردیسی دراصل دیسی بندہ ہے!!! پردیس کی چیزوں کو دیس کے رنگ میں رنگ رہا ہے[​IMG] ورنہ یہاں تو دیسی چیزوں کو پردیسی رنگ میں پیش کیا جاتا ہے۔[​IMG]
     
  5. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    13,048
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    واہ جی واہ۔
    بہت ہی اچھے پردیسی بھائی شاباش۔
    دل خوش کردیا ہے۔
     
  6. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    11,300
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    بہت اچھا کام کیا ہے پردیسی نے اور مجھے بھی شوق ہو رہا ہے کہ ایک بلاگر بن ہی جاؤں :lol:
     
  7. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,669
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    محب، تمہیں بلاگ ضرور لکھنا چاہیے۔ تم اچھی تحریر کے مالک ہو۔ اردو ہوم پر بلاگ سروس سے اردو بلاگ بنانا اور بھی آسان ہوگیا ہے۔ لیکن اس میں مہیا کی گئی فی الحال ایک ہی ٹمپلیٹ‌ لگ رہی ہے۔
     
  8. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    11,300
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    نبیل تمہاری ہمت افزائی کے بعد تو لگتا ہے کہ یہ کوہِ گراں سر کرنا ہی پڑے گا۔ :)

    ایک دفعہ عادت پڑ جائے تو پھر ٹمپلیٹ تو بدلی جا سکتی ہے۔
     
  9. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    13,048
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    سرکار کوئی مسئلہ ہو تو بندہ حاضر ہے۔
    ورڈپریس پر پی ایچ ڈی بندہ آپ کو اور کوئی نہیں ملے گا میرے علاوہ۔(بسلسلہ اردو بلاگنگ) :wink: :wink: :wink: :wink: :wink:
     
  10. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    11,300
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    شاکر اب کچھ عرصہ ہوگیا ہے بلاگ بنانے پر تو اب تم ذرا مدد کے لیے آگے آؤ کچھ مدد کرو کہ صرف باتیں ہی بنانی تھی یا کمپیوٹنگ کے لیے ہی لکھنا ہے :wink:
     
  11. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    13,048
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    بھائی جی جو مسئلہ ہو پوچھ لیا کریں۔ جواب نہ ملے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  12. محمد شمیل قریشی

    محمد شمیل قریشی محفلین

    مراسلے:
    1,398
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    دوست بھائي : امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے ۔ آپ سے گزارش ہے کہ یہ بتائیں کہ میں اپنے بلاگ ٹیمپلیٹ میں کس طرح سے لینک شدہ ٹیکسٹ کا رنگ تبدیل کر سکتا ہوں ۔ مثال کے طور پر میں نیچے اپنے بلاگ کے دو ٹیمپیلٹ سے عکس پیش کر رہا ہوں ۔

    [​IMG]
    [​IMG]


    جیسا کہ اوپر دیکھایا گیا ہے کہ ایک ٹیمپلیٹ میں لینک شدہ ٹیکسٹ کا رنگ نیلے رنگ میں ہے اور دوسرے ٹیمپلیٹ میں لینک شدہ ٹیکسٹ کا رنگ صفید رنگ میں ہے ۔ میں چاہتا ہوں کہ لیکن شدہ ٹیکسٹ کے لیے میں ٹیمپلیٹ کے ڈیفالٹ رنگ کی بجائے اپنی مرضی کا رنگ استعمال کر سکوں ۔ جواب کا طالب ۔
     
  13. راجہ صاحب

    راجہ صاحب محفلین

    مراسلے:
    6,542
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    اردو ہوم تو لگتا ہے بند کر دی گئی ہے :(
     
  14. فراز احمد۔۔

    فراز احمد۔۔ محفلین

    مراسلے:
    7
    لگتا ہے، سائٹ بند ہوچکی ہے
     
  15. فراز احمد۔۔

    فراز احمد۔۔ محفلین

    مراسلے:
    7
    ورڈپریس یراردو بلاگ میں "شیئردس" پلگ ان انسٹال کرنے کے بعد سے ہاریزونٹل اسکرولینگ بہت زیادہ ہو گئی ہے،
    کوئی بھائی مدد کرسکتا ہے ؟؟؟
     
  16. shafiq

    shafiq محفلین

    مراسلے:
    1
    اس ویب پر کوئی ٹمپلیٹ نیں ورڈ پریس کا :(
     
  17. راجہ صاحب

    راجہ صاحب محفلین

    مراسلے:
    6,542
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive

اس صفحے کی تشہیر