ورڈ پریس کی پوشاکیں

نبیل

تکنیکی معاون
ورڈ پریس کا ترجمہ طویل عرصے سے اپڈیٹ نہیں ہوا ہے، اور میرے خیال میں اس کی کچھ زیادہ افادیت بھی نہیں ہے۔ ورڈ پریس کو اردو بلاگ کے طور پر استعمال کرنے کے لیے اردو ایڈیٹر پلگ ان اور کسی اچھی تھیم کا اردو کسٹمائزڈ ورژن کافی رہتا ہے۔ منظرنامہ پر ورڈ پریس کی کچھ اردو تھیمز مل سکتی ہیں اگرچہ یہ بھی کچھ پرانی ہو چکی ہوں گی۔
 
Top