ورڈ پریس ویب سائٹ پر لائٹ باکس کام نہیں کر رہا

ابو مصعب

محفلین
میں نے ورڈ پریس پر ایک ای کامرس (آن لائن شاپنگ) ویب سائٹ بنائی ہے۔ ایک فری تھیم استعمال کی ہے۔ شروع میں سب کچھ ٹھیک تھا اب ایک مسئلہ آرہا ہے۔ پراڈکٹ کی امیج گیلری والی تصاویر پاپ اپ ونڈو میں کھلنے کے بجائے نئی ونڈو میں کھلتی ہیں۔ یعنی لائٹ باکس والا آپشن کام نہیں کر رہا۔ حالانکہ میں نے ووکامرس کی سیٹنگز میں لائٹ باکس والے آپشن پر چیک لگایا ہوا ہے۔ اس سلسلے میں گوگل سے کچھ جوابات ملے لیکن پوری طرح سمجھ نہیں آئے۔ کیا کوئی ایکسپرٹ مدد کر سکتا ہے ؟ سمجھنے کے لئے یہ لنک دیکھیں۔
Levi’s Pant
اس لنک میں پراڈکٹ کی گیلری امیج پر کلک کر کے چیک کریں۔ شکریہ
 
قیصرانی

لائبریرین

عموماً اس طرح کی جگہوں پر جب آپ تصاویر ڈالتے ہیں تو وہاں آپشن ہوتا ہے کہ نئی ونڈو میں کھلے، پاپ اپ ونڈو ہو یا کیسے۔ اس طرح کا کچھ دیکھیں
 
Top