ورڈ پریس نیوز

فخرنوید

محفلین
السلام علیکم!
میں نے ورڈ پریس میں ایک نیوز ویب بنائی ہے ۔
اس کی میں نے کچھ سیٹنگز تبدیل کی ہیں۔اور کچھ کنفیگریشنز میں
تبدیلیاں کی ہیں لیکن اس میں ایک بھی تبدیلی واضح ہو کر سامنے نظر نہیں آرہی ہے۔
لیکن جو نیوز لگاتا ہوں وہ فوری سامنے آجاتی ہیں۔
کیا اس کی سیٹنگز اور کنفیگریشنز وغیرہ ڈیٹا بیس میں محفوظ ہوتی ہیں۔
ویب نیوز ورڈ پریس

میں نے اصل وہ سیٹنگز وغیرہ تھیم میں کی ہیں۔

وسلام
 
Top