ورڈ پریس سے متعلق سوال

muhajir

محفلین
السلام علیکم عزیز دوستوں

میں نے ایک ویب سائٹ ورڈ پریس میں بنائی ہے ۔ لیکن چند جگہوں پر خرابی آرہی ہے۔ اس حوالے سے مجھے مدد درکار ہے۔ ویب سائٹ کا ایڈریس ۔
1۔مجھے یہ پوچھنا ہے کہ ہم ورڈ پریس میں پوسٹ ایک ویب سائٹ کی طرح کیسے دیکھا سکتے ہیں؟ ہر پوسٹ ہم بلاگ کی طرح نہیں دینا چاہتے۔۔۔۔
2۔ اور جو نئی پوسٹ ہو، اس کو ہم مین صفحے پر کیسے دیکھا سکتے ہیں ؟؟؟

امید ہے کوئی نہ کوئی بھائی ضرور مدد کرے گا۔
 
Top