ورڈ پریس بلاک؟

اجنبی

محفلین
میرے انٹرنیٹ کنیکشن WOL پر ورڈپریس ڈاٹ کام کے بلاگز اور بوریت ڈاٹ کام نہیں کھل رہی ، کیا انہیں بلاک کر دیا گیا ہے؟ جبکہ یہ سائٹیں پراکسی سرور پر کھل رہی ہیں ۔
 
بوریت یہاں کھُل رہی ہے۔ ورڈپریس کے دیگر بلاگز بھی سہی کھل رہے ہیں۔ البتہ بلاگ سپاٹ کا کوئی بھی ورڈ پریس بلاگ یہاں اُوپن نہیں ہوتا۔۔ پتہ نہیں کیا مسئلہ ہے۔۔۔
 

دوست

محفلین
یہ بڑی ٹینشن ہے یار۔
اسی لیے میں نے فری ہوسٹ پر اپنا ورڈپریس بلاگ بنایا ہے۔
:(
 
Top